Robot lawyer will fight in court and never lose

For the first time, a robot lawyer will fight a case in court and never lose 

The owner says that if the robot lawyer loses the case in court, the company will pay the money for every trip and court cost.

واشنگٹن

پہلی بار روبوٹ وکیل عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ وکیل آئندہ ماہ عدالت میں ٹریفک کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں ملوث شخص ہیں ان کا دفاع کرے گا۔ روبوٹ وکیل کی تیاری میں مصنوعی ذہانت

| استعمال کیا گیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے روبوٹ وکیل کو اسمارٹ فون کے ذریعے چلایا جائے گا۔ روبوٹ وکیل عدالت کی کارروائی سن کر ہیڈ فونز کے ذرئعے اپنے موکل کو بتائے گا کہ اسے اپنے حق میں کیا دلائل دینے کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ اگر روبوٹ وکیل عدالت میں کیس ہار گیا تو ہر جانے کی رقم اور عدالتی اخراجات کمپنی ادا کرے گی ۔

Add Comment